عُرسِ حضور تاجُ الشَّریعہ
علیہ الرحمۃ والرضوان
تاریخ و وقت
آج بتاریخ: 24 اپریل 2026ء
بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء فوراً
مقام
اکھّاڑہ مسجد اسلامپورہ، مالیگاؤں
مقرّرینِ خصوصی
حضرت علّامہ مفتی احمد رضا ازہری صاحب قبلہ
خلیفۂ حضور قائدِ ملّت و خلیفۂ حضور محدّثِ کبیر و اشرفُ الفقہاء، نائب قاضی اہلسنّت
حضرت علّامہ مفتی عرفان رضا مصباحی صاحب قبلہ
خلیفۂ حضور محدّثِ کبیر و خلیفۂ حضور اشرفُ الفقہاء، فاضلِ جلیل، نائب قاضی اہلسنّت
ثناء خوانانِ مصطفٰی
شاعرِ اسلام جناب خالد انور صاحب
جناب ہاشم رضا صاحب
جناب شہزاد رضا صاحب
جناب شاہد رضا صاحب
استدعا: مریدین و معتقدینِ حضور تاج الشّریعہ علیہ الرّحمہ سے گزارش ہے کہ عشاء کی نماز اکھّاڑہ مسجد میں ادا کرنے کی کوشش کریں اور شریکِ بزم ہوکر حضور تاج الشّریعہ علیہ الرّحمہ کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت پیش کریں۔